اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,090,590FansLike
10,010FollowersFollow
597,100FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

پنجاب کی عدلیہ میں بڑے پیمانے پر تبادلے

پنجاب کی عدلیہ میں بڑے پیمانے پر تبادلے کردیے گئے۔

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے متعدد جوڈیشل افسران کے تبادلوں کے احکامات جاری کیے ہیں۔

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد خان نے 191 ایڈیشنل سیشن ججز، 4 سینئر سول ججز اور 171 سول ججز کے تبادلوں کے احکامات جاری کردیے ہیں، چیف جسٹس ہائیکورٹ کی منظوری کے بعد رجسٹرار عبد الرشید عابد نے ججز کے تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

سی ٹی ڈی کی کارروائی: انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک