اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

875,003FansLike
9,999FollowersFollow
568,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

سی ٹی ڈی کی کارروائی: انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک

بنوں میں محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) اور پولیس کی کارروائی میں انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک ہوگیا۔

سینٹرل پولیس آفس (سی پی او) کے مطابق سی ٹی ڈی اور پولیس کی کارروائی، مطلوب دہشتگرد اسماعیل کو ہلاک کردیا گیا۔

عدالت نے رہنما ایم کیو ایم رضا علی عابدی قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا

سی پی او نے بتایا کہ ہلاک دہشتگرد کے سر کی قیمت 1 کروڑ روپے مقرر تھی، وہ پولیس، سکیورٹی فورسز پر حملے اور بھتہ خوری کی وارداتوں میں ملوث تھا۔