اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

875,302FansLike
9,999FollowersFollow
568,100FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی سعودی وزیر شہزادہ عبد العزیز سے ملاقات

ریاض، نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سعودی وزیر برائے توانائی شہزادہ عبد العزیز بن سلمان سے ملاقات کی۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات میں بین الاقوامی سعودی کمپنی آرامکو کے سی ای او امین ایچ ناصر اور سعودی الیکٹرک کمپنی اکواپاور کے چیئرمین محمد اے ابونایان بھی شریک ہوئے۔

چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشتگرد گرفتار

ملاقات ریاض میں عالمی تعاون نمو کے اجلاس کے موقع پر ہوئی، ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان توانائی کے شعبے میں تعاون بڑھانے کے وسیع امکانات موجود ہیں۔