اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشتگرد گرفتار

بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا گیا۔

محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) کے مطابق چینی انجینئرز پر خود کش حملے کی تحقیقات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، جس میں حملے میں ملوث 4 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

پنجاب کی عدلیہ میں بڑے پیمانے پر تبادلے

سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ گرفتار دہشتگردوں کا تعلق کالعدم ٹی ٹی پی سے ہے، ان کے نیٹ ورک کے دیگر دہشتگردوں کی شناخت بھی کرلی گئی ہے، واضح رہے کہ 26 مارچ کو چینی انجینئرز کی گاڑی پر خود کش حملہ ہوا تھا جس کے نتیجے میں 5 چینی انجینئرز ہلاک ہوئے تھے۔