اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

875,003FansLike
9,999FollowersFollow
568,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

عمران خان اپنی رہائی سے پہلے اسٹیبلشمنٹ سے کوئی بات نہیں کرنا چاہتے، حماد اظہر

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے کہا کہ عمران خان اپنی رہائی سے پہلے اسٹیبلشمنٹ سے کوئی بات نہیں کرنا چاہتے ہیں۔

اپنے بیان میں حماد اظہر کا کہنا تھا کہ بشریٰ بی بی اور پی ٹی آئی کے تمام رہنماؤں کو رہا کیا جائے، ہمارا مینڈیٹ بھی واپس کیا جائے، اسکے بغیر عمران خان اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات نہیں کریں گے۔

حماد اظہر کا کہنا تھا کہ 9 مئی کو محض ایک بہانہ بنایا گیا، گیند بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ہاتھ میں ہے جبکہ اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھ میں صرف ڈنڈا ہے، جو اپنی افادیت کھو چکا ہے۔

وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی سعودی وزیر شہزادہ عبد العزیز سے ملاقات

خیال رہے کہ اس سے قبل شہریار آفریدی اور رؤف حسن نے کہا تھا کہ پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات چاہتی ہے۔