اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,090,590FansLike
10,010FollowersFollow
597,100FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

محسن نقوی کا پی ٹی آئی سے مذاکرات پر لاعلمی کا اظہار

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پی ٹی آئی سے مذاکرات سے لاعلمی کا اظہار کردیا ہے۔

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان ڈیل سے متعلق سوال پر جواب دیتے ہوئے وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ جو ڈیل کر رہے ہیں، ان سے پوچھیں، انہیں پی ٹی آئی کیساتھ کسی ڈیل کا علم نہیں ہے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا ہے کہ آج سے 70 سال سے زائد افراد کیلئے گھروں میں ڈرائیونگ لائسنس بنانے کی سہولت دیں گے۔

عمران خان اپنی رہائی سے پہلے اسٹیبلشمنٹ سے کوئی بات نہیں کرنا چاہتے، حماد اظہر

خیال رہے کہ اس سے قبل شہریار آفریدی اور رؤف حسن نے کہا تھا کہ پی ٹی آءی اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات چاہتی ہے۔