اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

888,699FansLike
10,002FollowersFollow
569,200FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

پینے کے زہریلےپانی کی فروخت دھڑلے سے جاری

لاہور(نیوزالرٹ)سپریم کورٹ نے ناقص پانی فروخت کرنےوالی 24 کمپنیاں تاحکم ثانی بند کرنے کا حکم دیدیا،چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا پانی سمیت دیگر بنیادی سہولتیں فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے ، چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے از خود نوٹس کی سماعت کی،چیف سیکرٹری پنجاب نے 139 ٹیوب ویلوں کے پانی کے نمونوں کی جمع کرائی گئی ،رپورٹ میں بتایا 5 ٹیوب ویلوں کے پانی کے نمونے درست نہیں آئے ،دوبارہ ٹیسٹ کرا رہے ہیں، ٹیوب ویلوں کے پانی میں آرسینک کی مقدار مضر صحت نہیں ، ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی نے پانی کی 24 کمپنیوں سے متعلق رپورٹ جمع کرائی۔