اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

864,222FansLike
9,990FollowersFollow
565,200FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

سرگودہا۔کینوفیکٹری سےمغوی نوجوان برآمد

سرگودھا(آصف جوئیہ)جنوبی پنجاب سے غواء کیا گیا 15سالہ گونگالڑکاسرگودہاپولیس نے بازیاب کرلیا، مغوی لڑکے کیساتھ مبینہ زیادتی اور تشددکرنے پرملزمان کیخلاف ایک اورایف آئی آربھی درج کرلیا گیا، سیفل شاہ کومظفرگڑھ کی تحصیل جتوئی کےعلاقے چٹ کالرو سےاغواء کیا گیا تھا،ایس ایچ او تھانہ جھال چکیاں عظمت جوئیہ نے مقامی کینو فیکٹری سے بازیاب کرکے مظفرگڑھ پولیس کے حوالے کردیا۔