اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,817FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

برطانیہ کے تاریخی شہر لیسٹر شائر میں خوفناک دھماکہ

لندن (چوہدری عارف پندھیر)برطانیہ کے تاریخی شہر لیسٹر شائر میں خوفناک دھماکہ، دھماکہ ایک شاپنگ سینٹر کی عمارت میں ہوا ہے۔ریسکیو ٹیموں اور پولیس نے علاقے کو اپنے گھیرے میں لے لیا ۔پولیس ذرائع کے مطابق دھماکہ کی وجہ گیس لیکج بھی ہو سکتی ہے تاہم ابھی تک حتمیاعلان نہیں کیا گیا۔ دھماکہ میں عمارت کے شیشے ٹوٹنے سے 4 افراد کے ذخمی ہونے کی اطلاعات ہیں