اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,334FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

گجرات:سولہ سالہ لڑکی کے قتل کی وجہ سامنے آگئی

ٹانڈہ(ایم زاہد چوہان)گجرات میں رشتے سے انکارپرپھوپھوکے گھرمہمان گئی سولہ سالہ لڑکی کوکزن نےذبحہ کردیااورفرارہوگیا،تھانہ ٹانڈہ میں درج ایف آئی آر کے مطابق ٹانڈہ کی رہائشی 17 سالہ زنیرہ فاطمہ بھاگووال کلا ں  میں اپنی پھوپھو ارشاد بی بی کے گھرگئی تواسکے کزن مدثرنے تلخ کلامی کے بعد چھری سے قتل کردیا،لرزہ خیزواردات سے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا، مقتولہ کی رشتہ دارخواتین بین کرتی رہیں،وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس تھانہ ٹانڈہ موقع پر پہنچ گئی جبکہ کرائم سین یونٹ نے فنگر پرنٹس لیے اور آلہ قتل بھی موقع سے برآمدکرلیا، پولیس تھانہ ٹانڈہ نے نعش پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کرکے مقتولہ کے والد فرات حسین ہاشمی کی رپورٹ پر ملزم مدثر کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔