اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,334FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

جسے اللہ رکھے اُسے کون چکھے

کھاریاں(شاہدرضوان)جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے،کھاریاں میں کنویںکے ملبے تلے دبنے والے 2مزدوروںکو8گھنٹے بعدزندہ نکال لیاگیا،نواحی گاؤں چھمبرمیںمیانہ چک کے رہائشی 22سالہ سیف اللہ ولدمیاں فضل حق اورمیاں عمرولد میاں اقبال کنویں سے اینٹیں نکال رہے تھے کہ دیواریں ان پر گرگئیں،دونوں نوجوان ساڑھے آٹھ گھنٹے کنویں کے ملبے تلے دبے رہے ،ریسکیو 1122 کی 4 گاڑیوں  نے مسلسل کوشش سے دونوں کو زندہ باہر نکال لیا۔