اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,817FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

کیپٹن صفدرچیلیانوالہ میں کیاکرنے پہنچ گئے

منڈی بہاؤالدین(خرم شہزاد)مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے مرکزی صدر کیپٹن (ر) محمد صفدر ایم این اے چیلیانوالہ کادورہ کیا،اہم شخصیات سے ملاقاتوں سمیت اپنے اعزازمیں  چوہدری جعفر گجرکی جانب سے دی گئی عشائیہ تقریب میں بھی شرکت کی،چیئرمین یونین کونسل چیلیانوالہ چوہدری ذوالقرنین گجر، مزمل گجر، جعفر گجر، ظہیر مجاھد، ضیغم تنویر، عزت رسول اور خواجہ شبیر احمد سے ملاقات کی، چوہدری مشاہد رضا گجر الکریم ہاؤس کےہاں رات قیام کیا، کیپٹن صفدر کاکہناتھاکہ احتساب کے نام پر ہمارا استحصال کیا جا رہا ہے۔ ہم گھبرانے والوں میں سے نہیں حالات کا ڈٹ کر مقابلہ کرینگے۔