اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,817FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

برطانیہ نے سفید چادر اوڑھ لی

برطانیہ (چوہدری عارف پندھیر) روس سے آنے والی یخ بستہ ہواؤں نے برطانیہ کو شدید سرد موسم کا تحفہ دیا ہے۔ تاہم بعض لوگوں نے اس موسم سے بھی لطف اندوز ہونے کا سامان ڈھونڈ لیا۔

سمندری طوفان ڈائلین کا برطانیہ کے ساحلی علاقوں سے ٹکرانے کا امکان ہے، قطب شمالی سے چلنے والی ہوائوں کے سبب بحر اوقیانوس کی ساحلی علاقوں میں شدید سردی کی لہر جاری ہے۔ برف اور منجمد کر دینے والے موسم نےبرطانوی محکمہ موسمیات کے مطابق سمندری طوفان ڈائلین برطانیہ کے ساحلی علاقوں سے ٹکرائے گا جس کے نتیجے میں تیز ہوائوں کے ساتھ بارش بھی ہوگی۔محکمے موسمیات کے مطابق آئرلینڈ اور جنوبی اسکاٹ لینڈ میں 80میل فی گھنٹا کی رفتار سے ہوائیں چلنے کابھی امکان ہے جس کے بعد عوام کو محتاط رہنے کی وارننگ بھی جاری کی گئی ہے۔ برف باری کی اس حالیہ لہر نے برطانیہ کے کئی علاقوں میں ٹریفک میں خلل ڈالا ہے۔
A view through the falling snow looking down the Croft-an-Righ in Holyrood, Edinburghایڈنبرا کی سڑکیں برف سے بھر گئی ہیں۔General view of Oxford Street as pedestrians and transport attempt to move around
لندن کے مرکز میں واقع آکسفورڈ سرکس میں شدید برفباری کا منظر۔اہم یخ بستہ موسم اولی ایڈمز کو گھر کے اندر بند رہنے پر مجبور نہیں کر سکا۔
People sledging during blizzards in Whitley Bay, North Tyneside
کچھ لوگ برف میں باہر نکل آئے
ورنوال میں واقع یہ پہاڑی برف سے ڈھک کر مزید دیدہ زیب ہو گئی۔
ربل ویلی میں برف نے موسم خمار آلود بنا دیا۔
Wildfowl feed on a frozen pond in Dulwich Park
محکمۂ موسمیات نے کہا کہ جمعرات کو مزید برف گرنے کی توقع ہے۔