اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

877,697FansLike
9,999FollowersFollow
568,500FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

ن لیگ کادیپالپور جلسہ کیوں منسوخ ہوا

لاہور(نیوزالرٹ)وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نےطبیعت ناسازہونےکےباعث تمام سرگرمیاں منسوخ کردیں اورکل دیپالپورمیں ہونےوالا(ن)لیگ کاجلسہ بھی منسوخ کردیاگیا،نجی ٹی وی چینل دنیانیوزکےمطابق وزیراعلیٰ شہبازشریف کی طبیعت ناسازہو گئی ہے جس پر ڈاکٹرز نے شہباز شریف کوشدید بخار اور فلوکے باعث مکمل آرام کامشورہ دے دیا،وزیراعلیٰ پنجاب نے تمام سرگرمیاں منسوخ کرتے ہوئے کل دیپالپور میں ہونے والا جلسہ بھی منسوخ کردیا۔