اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

884,110FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

عاقب جاوید نے بولنگ کوچ بننے میں عدم دلچسپی ظاہر کردی

کراچی(سپورٹس ڈیسک ) عاقب جاوید نے قومی ٹیم کا بولنگ کوچ بننے میں عدم دلچسپی ظاہر کر دی۔عاقب جاوید نے کہا کہ میں اب پی ایس ایل فرنچائز لاہور قلندرز سے وابستہ ہو چکا اور اتنی جلدی کوئی اور ذمہ داری قبول کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتا، ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے اسی لیے میں نے بنگلہ دیش سے بھی معذرت کر لی تھی۔واضح رہے کہ عاقب جاوید ، مشتاق احمد اور اظہر محمود میں سے کسی کو بولنگ کوچ بنانے کی تجویز سامنے آئی تھی،عاقب کے انکار اور مشتاق کو اکیڈمی میں رکھنے کی وجہ سے اب صرف اظہر محمود اس دوڑ میں باقی رہ گئے ہیں۔