اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

882,887FansLike
10,000FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

پاکستان بحریہ کے سربراہ کا کویت کی نیول بیس کا دورہ ۔اہم امور پر بات چیت ۔

کویت(بیورو چیف) پاکستان بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے بروز پیر کویت کی نیول بیس صباح الاحمد کا دورہ کیا ۔جہاں انکا استقبال وزارت داخلہ کے انڈر سیکرٹری برائے حدود وائس ایڈمرل مبارک العمیری نے کیا۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور کے ساتھ ساتھ کویت اور پاکستان کی بحریہ کے درمیان تعاون پر بھی بات چیت کی گئی۔ خبر رساں ایجنسی کونا کے مطابق ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے ریڈار کی تنصیبات کا بھی دورہ کیا جہاں انہیں سمندر کے ذریعے حملے کی حکمت عملی سے آگاہ کیا گیا۔