اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

880,937FansLike
10,001FollowersFollow
568,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

عمران خا ن کی ریلی کے دو ر ان آپس میں ہی لڑائی شروع

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی ریلی میں ’دیکھو دیکھو کون آیا، چور آیا چور آیا ‘ کا گانا لگا دیا گیا۔بدھ کو پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا گوجرانوالہ پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا ۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے وہاں مختلف جگہوں پر کارکنوں سے خطاب کیا ۔نجی ٹی وی کےمطابق پاکستان تحریک انصاف کی ریلی کے دوران اچانک ’دیکھو دیکھو کون آیا ،چور آیا چور آیا ‘ کا گانا لگا دیا گیا تاہم بعد میں غلطی کا احساس ہونے پر گانا بدل دیا گیا۔تحریک انصاف کی ریلی کے دوران کئی جگہوں پر کارکنوں میں بدنظمی بھی دیکھنے میں آئی۔ایک موقع پر کارکن آپس میں جھگڑ پڑے اور ایک دوسرے کو تھپڑ مارے۔