اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

861,203FansLike
9,984FollowersFollow
564,900FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

غیرت کے نام پرحواکی بیٹی قتل

بورےوالا(ثاقب سہیل وٹو)بورےوالا کے نواحی گاؤں میں باپ نے اپنی بیٹی کوکلہاڑی کے وارکرکے قتل کردیا،تھانہ ساہوکا کے نواحی گاؤں 36 کے بی کے رہائشی باپ اسماعیل ماچھی نے اپنی22سالہ بیٹی آسیہ کو بد چلنی کے شبہ پربےدردی سے موت کے گھاٹ اتاردیا، پولیس نے موقع پر پہنچ کر ملزم کو آلہء قتل سمیت گرفتار کرکے تفتیش کاآغازکردیا۔