اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,652FansLike
10,000FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

حکومت پنجاب کے نوکریوں سے متعلق نئے قوانین

حکومت پنجاب نے تعلیمی اداروں میں بچوں کیساتھ مبینہ زیادتی کا نوٹس لیتے ہوئے تمام پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں ملازمت اختیار کرنیوالے افراد کے مکمل کوائف محکمہ ایجوکیشن کو جمع کرانے کیلئے سمری تیار کی ہے ذرائع کے مطابق تعلیمی اداروں میں بچوں کیساتھزیادتی کا نوٹس لیتے ہوئے حکومت پنجاب نے تمام پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے سربراہوں کو کہا ہے کہ وہ اپنے اپنے اداروں میں ملازمت کرنیوالے چپڑاسی سے لیکر پرنسپل تک کے تمام کوائف وزارت تعلیم کو جمع کرائیں تاکہ بچوں کیساتھ زیادتی کے واقعات کی روک تھام ممکن کی جا سکے۔