اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

883,303FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

گیس سلنڈر کی دوکان میں دھماکا ،گاڑی ڈرائیور سمیت چار افراد زخمی

سرگودھا(آصف جوئیہ) ساھی وال کے بازار میں گیس سلنڈر کی دکان پر سلنڈر پھٹ جانے سے چار افراد جھلس گئے۔ زخمی ہونے والوں میںہنڈائی گاڑی کا ڈرائیور دو بھائی اور ان کا والدشامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق گیس سلنڈر سے بھری مزدہ گاڑی سے ساہیوال گھگہ مارکیٹ میں گیس سے بھرے سلنڈر اتار رہے تھے اچانک زور دار دھماکے سے دوکان کی چھت اڑ گی جس کی وجہ سے مالک اللہ دتہ اس کے دو بیٹے اور ڈرائیور محمد ریاض زخمی ہوگئے ۔سرگودھا میں برن یونٹ نہ ہونے کے باعث زخمیوں کو فیصل آباد ریفر کیا جا رہا ہے۔ آللہ دتہ اور عثمان کی حالت نازک ہےـ۔