اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

889,810FansLike
10,002FollowersFollow
569,300FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

ہیکرز کادنیا بھر میں سائبر حملہ، انٹرنیٹ صارفین متاثر۔

ہیکرز کی جانب سے دنیا بھر میں سائبر حملہ کیا گیا ہے۔ امریکا،چین، ایران ، بھارت اور یورپ سمیت کئی ملکوں میں 2 لاکھ کے قریب انٹرنیٹ راؤٹرز متاثر کر دیئے گئے ۔امریکی ٹی وی کے مطابق ہیکرز کی جانب سے دنیا بھر میں سائبر حملہ کیا گیا ہے۔امریکا،چین، ایران ، بھارت اور یورپ سمیت کئی ملکوں میں 2 لاکھ کے قریب انٹرنیٹ راؤٹرز متاثر کر دیئے گئے ۔گزشتہ روز دنیا بھر میں دو لاکھ کے قریب انٹرنیٹ راؤٹرز ہیکرز کے حملوں کی وجہ سے متاثر ہوئے ہیں ۔ ان حملوں کے نتیجے میں صارفین کا انٹرنیٹ سےرابطہ متاثر ہوا ۔