اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

854,416FansLike
9,986FollowersFollow
563,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

جہلم میں 9سالہ بچی کی عزت پرحملہ

دینہ(جرارحسین)جہلم میں 9سالہ بچی کیساتھ جنسی زیادتی کی کوشش کرنیوالےدرندہ صفت شخص کوگرفتارکرلیاگیا،تحصیل دینہ کےگاؤں سوہن میں 9سالہ لائبہ دکان سےدودھ لینےگھرسےنکلی مگرشاہدنامی اوباش اسے اٹھاکراپنےگھرلےگیااوراسکی آبروریزی کرنے لگاتوبچی نے شور مچا دیا، چیخوں کی آوازسن کربچی کی والدہ اورنانی سمیت اہل محلہ بھی پہنچ گئے اوربچی کودرندے کے چنگل سے چھڑایا،دینہ پولیس نے ملزم کوگرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیا۔