اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,090,590FansLike
10,010FollowersFollow
597,100FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

غزہ جنگ بندی معاہدے کی اسرائیلی تجاویز پر مثبت انداز میں غور ہوا ہے، حماس

حماس رہنما اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ غزہ جنگ بندی معاہدے کی اسرائیلی تجاویز پر مثبت انداز میں غور ہوا ہے۔

مصری حکام سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسرائیلی جارحیت کا خاتمہ کرنیوالے معاہدے پر مزید بات چیت کیلئے حماس کا وفد جلد مصر آئے گا، ادھر جنگ بندی معاہدے پر مذاکرات کیساتھ غزہ میں اسرائیلی افواج کیجانب سے حملوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

ادھر جنگ بندی پر معاہدے پر مزاکرات کے ساتھ غزہ میں اسرائیلی افواج کی جانب سے حملوں کا سلسلہ جاری ہے، صہیونی حملوں میں 1 روز کے دوران مزید 28 سے زیادہ فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔

دوسری جانب اقوام متحدہ نے غزہ میں تباہی کو جنگ عظیم دوم کے بعد سب سے بڑی تباہی قرار ددیتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ کی مکمل تعمیر نو میں 80 سال لگ سکتے ہیں۔

urdu news today