اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

882,887FansLike
10,000FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

بنکاک میں ساؤتھ افریقہ کےیومِ آزادی کی تقریب

بنکاک(عمران یوسف)ساؤتھ افریقہ کا26واں یومِ آزادی بنکاک میں ساؤتھ افریقہ کےسفارتخانےمیں جوش وخروش سےمنایاگیا،مقامی ہوٹل میں منعقدہ تقریب میں مختلف ممالک کےسفیر،بیورو کریٹ اور ڈپلومیٹس سمیت بزنس کمیونٹی نے بھی شرکت کی، پاکستان کے سفیر عاصم افتخار احمد اور تھائی پاکستان چیمبر آف کامرس TPCC کے نائب صدر عبدالغفار وارثی نے بھی تقریب میںخصوصی طورپرشرکت کی، اورپاکستانی حکومت کی جانب سے نیک تمناؤں کااظہارکیا۔