اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,334FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

میجر شبیر شریف شہید (نشان حیدر) کا 75 واں یوم ولادت آج منایا جا رہا ہے

میجر شبیر شریف شہید (نشان حیدر) کا 75 واں یوم ولادت آج 28 اپریل بروز ہفتہ کو منایا جا رہا ہے۔میجر شبیر شریف شہید کے 75ویں یوم ولادت کے موقع پر ان کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلیے میانی صاحب قبرستان میں ان کے مزار پر پھولوں کی چادریں چڑھائی جائیں گی اور فاتحہ خوانی کی تقریب انعقاد پذیر ہو گی، انہوں نے 1971 کی جنگ میں ہیڈ سلیمانکی کے محاذ پر6 دسمبرکو جام شہادت نوش کیا۔میجر شبیر شریف شہید28 اپریل 1943 کو ضلع گجرات کے قصبہ کنجاہ میں پید اہوئے اور پاکستان ملٹری اکیڈمی کا کول میں تربیت حاصل کرنے کے بعد پاک فوج میں شمولیت اختیار کی۔