اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,334FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

کھاریاں: ڈنگہ روڈ پر ٹریفک حادثہ میں موٹرسائیکل سوار جاں بحق!

کھاریاں(تنویر نقوی)ڈنگہ روڈ پر کار اور موٹر سائیکل میں تصادم۔ موٹرسائیکل سوار جاں بحق جبکہ کار سوار فرار ہو گیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونیوالے کی شناخت رزاق کے نام سے ہوئی ہے۔ مزید معلومات حاصل کرنےکی کوششیں جاری ہیں۔