اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,906FansLike
10,000FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

فیشن میگزین کے سرورق پر سعودی شہزادی کی تصویر پر ہنگامہ

سعودی عرب کی شہزادی کی فیشن میگزین کے سرورق پر تصویر پر ملک میں ہنگامہ شروع ہو گیا ہے۔رسالے ووگVogue کے سعودی عرب کے ایڈیشن میں شائع ہونے والی تصویر میں شہزادی ہیفا سفید لباس میں، اونچی ایڑی کے جوتے پہنے ایک کنورٹیبل گاڑی میں بیٹھی دکھائی دیتی ہیں۔ ان کا چہرہ کھلا ہے، اس رسالے کو سعودی عرب کی خواتین کےنام کیا گیا اوراس میں ولی عہدمحمد بن سلمان کی اصلاحات کو سراہا گیا ہے۔ یاد رہے کہ شہزادی ہیفاشاہ عبدالعزیز کی صاحبزادی ہیں جنھوں نے خواتین کی ڈرائیونگ پر پابندی لگائی تھی۔