اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

884,110FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

یورو فٹبال کپ 2016،جرمنی نے یوکرین کو 2-0سے شکست دیدی

پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک)یوروفٹبال کپ 2016میں جرمنی نے یوکرین کو 2-0سے شکست دیدی ہے ۔تفصیلات کے مطابق جرمنی نے پورے میچ میں اپنی برتری کو برقرار رکھا اور یوکرین جرمنی کیخلاف ایک بھی گول کرنے میں کامیاب نہیں ہوسکی ۔جرمنی کی جانب سے پہلا گول شوکو ڈران نے کیاجبکہ دوسرا گول بسٹین شوائن نے کیا۔