اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

883,303FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

کلثوم نواز کی موت واقع ہو چکی ہے۔بین الاقوامی زرائع کی تصدیق

سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز اب اس دنیا میں نہیں رہیں۔ اس بات کی تصدیق کی ہے گوگل نے۔ گوگل پر کلثوم نواز کا نام لکھتے ہی ان کی تاریخ پیدائش اور زندگی کی دوسری معلومات کے ساتھ ان کی موت کی تاریخ بھی بتائی جا رہی ہے۔گوگل کے مطابق کلثوم نواز 14جولائی کو وفات پا چکی ہیں۔ یاد رہے کہ نواز شریف اور مریم نواز نے 13جولائی کو پاکستان آ کر گرفتاری دی تھی اور وہ اس وقت جیل میں ہیں۔ جبکہ برطانیہ کے ہسپتال میں زیر علاج کلثوم نواز کی موت واقع ہو چکی ہے یا نہیں اس بات کی تردید یا تصدیق مسلم لیگ ن ہی کرے گی۔