اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

861,203FansLike
9,984FollowersFollow
564,900FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

چھت گرنے سے میاں بیوی شدیدزخمی، 12سالہ بیٹا جاں بحق

جہلم(نجف شہزاد)تحصیل پنڈ دادن خان کے علاقے لِلَہ میں بارش کےباعث مکان کی چھت گرنے سے 12سالہ نوجوان جاں بحق ہوگیاجبکہ میاں بیوی شدیدزخمی ہوگئے، ریسکیو1122عملے نے موقع پرپہنچ کرزخمیوں  حاجی احمداورانکی بیوی کوآرایچ سی لِلَہ منتقل کیا۔