اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

888,940FansLike
10,002FollowersFollow
569,200FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

محمد طاہر کو آئی جی پنجاب تعینات کر دیا گیا، نوٹیفیکیشن جاری

حکومت نے محمد طاہر کو آئی جی پنجاب تعینات کرتے ہوئے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔دوسری جانب سابق آئی جی پنجاب سید کلیم امام کا تبادلہ کرتے ہوئے انھیں انسپکٹر جنرل سندھ کی ذمہ داری سونپ دی گئی ہے اور اس حوالے سے بھی نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔وفاقی حکومت نے پنجاب کو آئی جی کی تعیناتی کیلئے 3 افسروں کے نام بھجوائے تھے جن میں خالق دادلک اور فیصل شاہکار کے نام بھی شامل تھے لیکن قرعہ محمد طاہر کے نام نکلا۔محمد طاہر کا شمار ایک فرض شناس پولیس افسر کے طور پر کیا جاتا ہے، انھیں تعیناتی کے حوالے سے آگاہ کر دیا گیا ہے۔ادھر صلاح الدین خان کو نیا آئی جی خیبر پختونخوا تعینات کر دیا گیا ہے۔