اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

884,507FansLike
9,999FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

پنجاب کے سرکاری ملازمین کیلئے اچھی خبر

لاہور(نبیل رشید)پنجاب حکومت نےسرکاری ملازمین کو تنخواہ ہر ماہ کی پہلی تاریخ سے پہلے ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور وزارت خزانہ نے تمام اداروں کو مراسلہ جاری کردیا،نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق عدالتی احکامات پر پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کو تنخواہ ہر ماہ کی پہلی تاریخ سے پہلے ادا کرنے کا فیصلہ کیا اور وزارت خزانہ نے تمام اداروں کو مراسلہ جاری کردیا،مراسلے میں کہا ہے کہ حکومت نے سرکاری ملازمین کو تنخواہ 30 تاریخ تک ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس لئے تمام اداروں کے ملازمین کو تنخواہ پہلی سے پہلے ادا کی جائے اور ہر ماہ 30 تاریخ کو تنخواہ کی ادائیگی کو یقینی بنایا جائے۔