اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

883,718FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

کرپشن پرسزائے موت

لاہور(نبیل رشید)کرپشن پرسزائے موت کیلئے قانون سازی کے مطالبے کی قراردادپنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی گئی، قرارداد پی ٹی آئی رکن ندیم قریشی نے جمع کرائی،قرارداد میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی معیشت کی تباہی میں مرکزی کردارکرپشن کاہے،حکومت کرپشن پرسزائے موت سے متعلق قانون سازی کرے۔