اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

883,303FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

بڑے میاں باہر۔۔ چھوٹے میاں اندر؟

لاہور(نبیل رشید)نیب نے شہباز شریف کو صافی پانی کیس میں گرفتار کر لیا،ذرائع کے مطابق قومی احتساب بیورو نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو صاف پانی اسکینڈل میں طلب کیا تھا،واضح رہے کہ نیب پنجاب نے شہباز شریف کو 20 اگست کی صبح 11 بجے آشیانہ اقبال ہاسنگ اسکیم میں بیان ریکارڈ کرنے کے لیے ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کی ہدایت کی تھی،اس کے علاوہ نیب 56 کمپنیز کرپشن کیس میں کروڑوں روپے کی کرپشن پر پہلے ہی تحقیقات کر رہا ہے،نیب نے آشیانہ اقبال ہاسنگ اسکیم کیس میں لاہورڈویلپمنٹ اتھارٹی کے سابق ڈائریکٹر جنرل احد چیمہ اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے قریبی ساتھی اور سابق پرنسپل سیکریٹری فواد حسن فواد کو بھی گرفتار کر رکھا ہے،شہباز شریف کے راجہ قمر السلام کو بھی گرفتار کیا گیاہے۔