اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

883,718FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

یوروکپ 2016،ہنگری نے آسٹریا کو 2-0سے شکست دیدی

پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک)یوروکپ 2016میں ہنگری نے آسٹریا کو 2-0سے شکست دیدی ہے ۔تفصیلات کے مطابق ہنگری کی جانب سے ایڈم زیلائی اور زولٹن سٹائبر نے ایک ایک گول کرکے اپنی ٹیم کی فتح پر مہر لگائی جبکہ آسٹریا ہنگری کیخلاف کوئی بھی گول کرنے میں کامیاب نہیں ہوسکا۔