اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

883,718FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

یورو کپ2016: سنسنی خیز مقابلے کے بعد رومانیہ اور سویٹزر لینڈ کا میچ برابر

پیرس(نیوز ڈیسک)یورو کپ کے ایک سنسنی خیز میچ میں سویٹزر لینڈ اور رومانیہ کا مقابلہ ایک ایک سے برابر رہا۔ رومانیہ نے پہلے ہاف جبکہ سویٹزر لینڈ نے دوسرے ہاف میں گول کیا۔ اس میچ میں سویٹزر لینڈ کی طاقتور ٹیم کلب لیول کی ٹیم نظر آئی اور رومانیہ نے اس کو پریشان کئے رکھا۔ آج کا آخری میچ میزبان فرانس اور البانیہ کے درمیان رات بارہ بجے کھیلا جائے گا۔