اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

884,110FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

سری لنکن کرکٹرزکو ہوٹل میں جھگڑے کی وجہ سے ڈسپلنری کارروائی کا سامنا

کولمبو(سپورٹس ڈیسک ) سری لنکن کرکٹرز کیتھوروان ویتھنگے اور رامیتھ رامبک ویلا کو ہوٹل میں جھگڑے کی وجہ سے ڈسپلنری کارروائی کا سامنا ہے۔دونوں ہی دورہ انگلینڈ کیلیے اے ٹیم کا حصہ تھے مگر اب انھیں بھیجنے کا امکان نہیں ہے۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر ویتھنگے آن دی فیلڈ پرفارمنس سے زیادہ میدان سے باہر حرکتوں کی وجہ سے مشہور ہیں، وہ اور رامبوک ویلا کولمبو کے ایک مشہور ہوٹل میں رات کو جھگڑے میں ملوث پائے گئے، جس کے بعد ویتھنگے کو چوٹوں کے باعث اسپتال کی بھی سیر کرنا پڑی۔ رامبوک ویلا سابق میڈیا منسٹر کے بیٹے ہیں۔ ایس ایل سی کے ایک آفیشل کا کہنا ہے کہ دونوں کے خلاف نہ صرف ڈسپلنری کارروائی ہوگی بلکہ انھیں اب اے ٹیم سے بھی باہر کردیا جائے گا۔