اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

884,110FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

مدثر نذر نے ڈائریکٹراکیڈمیز پی سی بی کاعہدہ سنبھال لیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مدثر نذر نے ڈائریکٹر اکیڈمیز پی سی بی کا عہدہ سنبھال لیا۔ مدثر نذر دوسری بار اکیڈمی میں کام کرنے کیلئے تیار ہوئے ہیں جبکہ اس سے قبل وہ آئی سی سی گلوبل اکیڈمی میں کوچ کی ذمہ داریاں نبھا رہے تھے۔