اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

887,285FansLike
10,001FollowersFollow
569,100FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

وزیراعظم کا سرکاری اسپتالوں کا اچانک دورہ؛ سہولیات کے فقدان پر ناراضگی کا اظہار

عمران خان نے اسپتال میں مریضوں کے لیے سہولیات کے فقدان پر ناراضگی کا اظہار کیا اور ہولی فیملی کے وارڈ میں ایک بستر پر دو مریضوں کو دیکھ کر برہم ہوگئے۔ مریضوں کے لواحقین نے وزیراعظم کو طبی سہولیات میسر نہ ہونے سے متعلق شکایات کیں۔ تیمار داروں نے بتایا کہ ڈی ایچ کیو اسپتال میں نہ ادویات ملتی ہیں اور نہ ہی ٹیسٹ ہوتے ہیں، مریضوں کو ٹیسٹ کیلئے باہر لے جانا پڑتا ہے۔ وزیراعظم نے اسپتال انتظامیہ کو سہولیات میں بہتری لانے کی ہدایات کی۔