اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

884,110FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

دو موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ معروف قوال امجد صابری جاں بحق، ساتھی شدید زخمی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف قوال امجد صابری کی گاڑی پر فائرنگ، امجد صابری اپنے ساتھی سمیت جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق لیاقت آباد برج کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے امجد صابری کی گاڑی پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ان کا ساتھی شدید زخمی ہو گئے۔ امجد صابری کو شدید زخمی حالت میں عباسی شہید ہسپتال لے جایا گیا لیکن وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے راستے میں ہی جاں بحق ہو گئے
Amjid-sabiri
Amjid-sabiri2