اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

884,110FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

ثانیہ مرزا کی بیٹے کیساتھ نئی تصاویر وائرل

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی بیٹے اذہان کے ساتھ نئی تصاویر منظر عام پر آئی ہیں۔حال ہی میں ایئرپورٹ پر پہنچنے والی ثانیہ مرزا کے ساتھ ان کے ننھے میاں اذہان بھی تھے جو اپنی ممی کے سینے سے لگے بہت ہی ’کیوٹ‘ نظر آئےثانیہ مرزا نے گرے کوٹ اور بلیک ٹائٹس پہن رکھی تھی جس کے ساتھ انہوں نے سفید جوگرز پہنے ہوئے تھے جبکہ اذہان پیلے رومپر میں ملبوس تھے