اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

881,474FansLike
10,002FollowersFollow
568,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

پولیس کی وردی گری۔۔۔ طالب علم سمیت دو افراد کے اغوا میں ملوث

پاکپتن کے نواحی گائوں بائیل گنج میں پولیس کا دیہاتی کے گھر میں گھس کر آٹھویں جماعت کے طالب علم شہباز سمیت دو افرادکے اغواء کاروں کا سراغ لگا لیا،اغواء کار سی آئی اے سٹاف لاہور کے اہلکار نکلے۔سی آئی اے کی ٹیم سب انسپکٹر انجم وٹو،اے ایس آئی اسلم سمیت دیگر اہلکاروں پر مشتمل تھی۔اہلکاروں نے کاروائی کے متعلق متعلقہ تھانہ میں بھی اطلاع نہ دی تھی۔واردات میں ایک سرکاری اور ایک پرائیویٹ گاڑی استعمال کی گئی تھی۔تھانہ چکبیدی پولیس نے بھی 12 نامعلوم افراد کے خلاف اغواء کا مقدمہ درج کر رکھا تھا۔