اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

858,628FansLike
9,986FollowersFollow
564,600FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

منڈی بہاؤالدین : دو سٹوڈنٹ گروپوں میں فائرنگ

منڈی بہاؤالدین (خرم شہزاد )ڈگری کالج کے سامنے دو سٹوڈنٹ گروپوں میں فائرنگ۔فائرنگ سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیامقامی پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ایک سٹوڈنٹ کو گرفتار کر لیاجبکہ تین سٹوڈنٹ موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئےعینی شاہدین کے مطابق سٹوڈنٹس کے تشدد سے ایک پولیس اہلکار بھی زخمی ہوا۔واضح رہے کہ مندی بہاؤالدین میں سٹوڈنٹس کی جانب سے فائرنگ کے واقعات پہلے بھی رونما ہو چکے ہیں۔ جن پر بروقت قابو نہ پایا گیاتو کوئی برا سانحہ رونما ہو سکتاہے۔