اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

883,303FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

ماہرہ خان کے نام ایک اور عالمی ایوارڈ

ماہرہ خان کو دبئی کی تنظیم ڈسٹنکٹو انٹرنیشنل عرب فیسٹیول ایوارڈز‘ (ڈی آئی اے ایف اے) ایوارڈ سے نوازا گیاواضح ریت کہ یہ پہلا موقع ہے کہ اس تنطیم نے اداکارہ کو اس ایوارڈ سے نوازا۔ایوارڈ منعقد کرنے والی تنظیم نے ماہرہ خان کی اس ایونٹ میں شرکت کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کیں جن میں انہیں تقریب میں خوبصورت انداز میں دیکھا جا سکتا ہے۔ڈی آئی اے ایف اے کی جانب سے ماہرہ خان سمیت دیگر عرب شخصیات کو بھی اس ایوارڈ سے نوازا گیا۔یہ ایوارڈ مشرق وسطیٰ کی ان تمام شخصیات کو دیا جاتا ہے جو ثقافت، آرٹ اور سماجی خدمات کے حوالے سے اہم خدمات سر انجام دیتی ہیں۔ماہرہ خان کے علاوہ دیگر عرب اداکاراؤں اور سماجی کارکنان بھی یہ ایوارڈ اپنے نام کرانے میں کامیاب ہوئیں