اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,906FansLike
10,000FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

بھارتی فضائیہ کا گرفتار پائلٹ میڈیا کے سامنے پیش

پاکستان ائیرفورس کے مایہ ناز شاہینوں نے بھارت کا غرور خاک میں ملاتے ہوئے اس کے 2 طیارے مار گرائے اورایک بھارتی پائلٹ جسکا نام ابھی نندن بتایا جارہا ہےگرفتار کر لیاہے، جسے بعد ازاں میڈیا کے سامنے پیش کر دیا گیا۔بھارتی لڑاکا طیارے کے پائلٹ ابھی نندن نے میڈیا کے سامنے اپنا نام اور انڈین ایئر فورس کا سروس نمبر بتایا۔ ابھی نندن کا کہنا تھا کہ وہ بھارتی فضائیہ میں ونگ کمانڈر ہے اور اس کا سروس نمبر 27981 ہے۔واضح رہے کہ بھارتی میڈیا نے پاکستانی فضائیہ کی جانب سے 2 بھارتی طیارے گرانے کو حقائق کے منافی قرار دیا تھا تاہم پاکستان نے بھارتی پائلٹ میڈیا کے سامنے پیش کرکے بھارت کے اس نئے جھوٹ کا بھی پول کھول دیا۔