اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

882,887FansLike
10,000FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

پاک بھارت دوستی نکل پڑی۔۔۔

پاک بھارت دوستی بس 16 بھارتی مسافروں کو لیکر بھارت روانہ ہوگئی ہے۔بھارت جانے والے مسافروں کو واہگہ بارڈر پر امیگریشن کلیئر کرنے کے بعد دہلی روانہ کردیا گیا۔ دوستی بس سروس پیر، بدھ اور جمعے کو روانہ ہوتی ہے۔گذشتہ روز، پاکستان اور بھارت کے درمیان چلنے والی سمجھوتہ ایکسپریس معطل کردی گئی۔ ترجمان پاکستان ریلوے کے مطابق سمجھوتہ ایکسپریس ٹرین سروس کو تاحکم ثانی معطل کیا گیا ہے۔