دولت نگر سکول کے طلباء کا مسلح افواج سے اظہار محبت

دولت نگر(محمد توصیف )
دولت نگرمیں سکول کے طلباء نےپاکستان کی مسلح افواج سے اظہار یکجہتی کے لئے ریلی نکالی۔
ریلی ہائی سکول سے شروع ہو کر دولت نگر سٹاپ پر اختتام پذیر ہوئی،
کس میں سیکڑوں طلباء سمیت سکول انتظامیہ اور اہالیان دولت نگر نےبھی شرکت کی۔
پاک بھارت کشیدگی کے پیش نظرمقررین نے ولولہ انگیز تقاریرکر کے حاضرین کا لہو گرما دیا ،
اور فضاپاک فوج زندہ باد کےنعروں سے فضا گونج اٹھی ۔

U…دولت نگر سکول کے طلباء کا مسلح افواج سے اظہار محبت

دولت نگر سکول کے طلباء کا مسلح افواج سے اظہار محبت،مزید جانیئے محمد توصیف کی رپورٹ میں۔۔

Gepostet von News Alert Gujrat am Freitag, 1. März 2019