اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

خاتون نے شوہر کو ڈنڈوں سے پیٹنے کے بعد گلا کاٹ دیا

سرگودھا میں خاتون نے بیٹے اور بھائی کے ساتھ مل کر شوہر کو قتل کردیا اور لاش کینو کے باغ میں پھینک دی۔

پولیس نے لاش ملنے پر واقعہ کی تفتیش کی تو دوران تفتیش ملزمان نے قتل کا اعتراف کر لیا۔

پولیس کے مطابق لاش تحویل میں لے کر واقعے کی تحقیقات کی تو مقتول کی بیوی پر شک ہوا، دوران تفتیش پتہ چلا کہ میاں بیوی کے درمیان روز کسی نہ کسی بات پر جھگڑا ہوتا تھا جس پر قتل کی واردات کی گئی۔

پولیس نے کہا کہ مقتول کو ڈنڈوں سے تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد تیز دھار آلے سے قتل کیا گیا ہے، واقعہ کی مزید تحقیات کی جا رہی ہیں۔

latest urdu news