اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,334FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

یونیورسٹی آف گجرات میں ڈیجیٹل مارکیٹنگ ورکشاپ کا انعقاد

فیس بک ڈویلپر سرکل گجرات اور ہیلپنگ ہینڈ سوسائٹی گجرات کے اشتراک سے یونیورسٹی آف گجرات جی ٹی روڈ کیمپس میں ڈیجیٹل مارکیٹنگ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا

اس میں گیسٹ اسپیکر مارکیٹ ایکسپرٹ مرزا جواد منیر سینئر مینجر ای پیئمنٹ ، ایس منی ٹرانسفر اور ای روزگار ٹرینر زوہیب حسن ( مینجر وینڈر فل پاکستان نے لیکچرز دیے

اس کے علاوہ پروفیسر عارف چوہدری صاحب ( ڈایکڑر کیمپس)، ظہیر احمد صاحب (کوارڈینیٹر شعبہ کمپیوٹر سائنس اینڈ ہیلپنگ ہینڈ سوسائٹی)، وقا ص علی اظہر(لیڈ ڈویلپر سرکل گجرات) ، اہتشام رشید صاحب (لیکچرز شعبہ کمپیوٹر سائنس) ، مس عائشہ راشد (لیکچررشعبہ کمپیوٹر سائنس) ، طلباء و طلبات اور آفتاب کرنسی ایکسچینج کے چند اسٹاف ممبران نے بھی شرکت کی۔