اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,817FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

سانحہ 12مئی کی سماعت

انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں مئیر کراچی و دیگر کےخلاف سانحہ بارہ مئی سے متعلق 4 مقدمات کی سماعت ہوئی فاضل جج کی رخصت کے باعث سماعت20 اپریل تک ملتوی کردی گئی سانحہ 12 مئی کے چاروں مقدمات میں مئیر کراچی وسیم اختر و دیگر پر فرد جرم عائد ہو چکی ہے عدالت مقدمے کے 14 مفرور ملزمان کو پہلے ہی اشتہاری قرار دے چکی ہےملزمان کے خلاف مقدمات تھانہ ائیرپورٹ تھانے میں درج کیئے گئے تھے